Pages

Monday, February 15, 2010

Best SMS

وقت دعا میں اک دعا کروں،
رب سے اک التجا کروں،
آپ خوش رھیں،
آپ شاد رھیں،
آپ پھولوں کی مانند کھلا کریں،
آپ کی زندگی میں کوئ غم نہ ھو،
آپ کی آنکھ کبھی نم نہ ھو،
رب آپ کو بن مانگے وھ عطا کرے،
آپکی معاف ھر خطا کرے.
آمین

No comments:

Post a Comment